مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

علی امام نقوی (Ali Imam Naqvi)

ممتاز مابعد جدید فکشن نگار،ممبئی شہر کی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور

علی جواد زیدی (Ali Jawwad Zaidi)

معروف شاعر اور نقاد، اپنی تنقیدی کتاب ’دو ادبی اسکول‘ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

علی منظور حیدرآبادی (Ali Manzoor Hyderabadi)

حیدر آباد کے معروف شاعر، زندگی کے عام موضوعات پراپنی نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں

علی محمد فرشی (Ali Mohammad Farshi)

پاکستان کے ممتاز معاصر شاعر، اپنی نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں

صفحہ 73 سے 566