پاکستان

تصویر کہانی: آٹے کی پلیٹ اور ہماری اقدار

آٹے کی پلیٹ

ملک بھر میں خانہ و مردُم شماری جاری ہے۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے متعلق تنقید اور طنز کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔یہ تصویر کیا ہے اور اس کی کہانی کیا ہے؟ کیا ہر تصویر کا صرف ایک پہلو ہوتا ہے؟ کیا آپ کہانی کے دوسرے رُخ کے بارے میں جانتے ہیں؟ ایک توجہ طلب تحریر پڑھیے

مزید پڑھیے

اگر عمران پر حملے کی آزادانہ تحقیقات نہ ہوئیں تو نقصان کیا ہوگا؟

1667594999.webp

اگر آج عمران خان پر حملے کی آزاد تحقیقات نہیں ہوتیں تو پھر ایک دائرہ شروع ہوگا۔ جس میں الجھنیں ہونگیں، الزامات ہونگے، طعن و تشنی ہوگی اور سازشی تھیوریاں بنیں گی لیکن ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

مزید پڑھیے

آگر عمران پر حملے کی آزادانہ تحقیقات نہ ہوئیں تو نقصان کیا ہوگا؟

1667594999.webp

اگر آج عمران خان پر حملے کی آزاد تحقیقات نہیں ہوتیں تو ہم پھر ایک ایسے دائرے میں الجھ جائیں گےجہاں الزامات ہونگے، طعن و تشنی ہوگی اور سازشی تھیوریاں بنیں گی اور ہاتھ پھر کچھ نہیں آئے گا

مزید پڑھیے

لاہور کی سڑکوں پر فوجی ٹینک کیا کررہے ہیں؟ کیا یہ واقعی ٹینک ہیں؟

1667604217.webp

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لاہور کینٹ کی چند ویڈیوز گردش کررہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لاہور کینٹ میں فوجی ٹینک گردش کررہے ہیں۔ ان لوگوں کو اشارہ مارشل لا کی طرف ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کا کہنا کہ لاہور کینٹ میں گشت کرنے والی فوجی گاڑیاں جنگی ٹینک نہیں تھے۔۔۔تو پھر وہ گاڑیاں کون سی تھیں؟  جناب والا! ٹینک تو ٹینک ہوتا ہے۔۔۔کیا فوجی ٹینکوں میں کوئی فرق ہوتا ہے؟ آئیے آپ کو اس بارے میں بتاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، حالات کس طرف جارہے ہیں؟

1667544991.webp

سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کون اس حملے کے پیچھے ہے؟ کیا یہ حملہ عمران خان کے لانگ مارچ کو نئی زندگی بخشنے کے لیے ہے؟ آیا عمران خان کو گولی لگی بھی ہے یا نہیں؟ کیا کوئی ہے جو عمران خان کو منظر سے ہٹانا چاہتا ہے؟ حملے کے بعد ملک خانہ جنگی کی طرف تو نہیں بڑھ جائے گا؟ آخر ان سب حالات سے فائدہ اٹھانا چاہتا کون ہے؟

مزید پڑھیے

گوانتانامو سے رہا ہونے والے سیف اللہ پراچہ کا حقیقی آزادی سے کیا تعلق ہے؟

1667289665.webp

یہ کہانی سیف اللہ پراچہ اور ان کے بیٹے عزیر پراچہ کی بے گناہی کی دہائی چیخ چیخ کر دیتی ہے۔ ان الفاظ میں نہیں کہ سیف اللہ پراچہ پر کیس ہوا اور وہ بے گناہ ثابت ہو چکے ہیں۔ بلکہ ان الفاظ میں کہ ان پر کوئی فرد جرم کبھی عائد ہی نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 21