پرائیویسی یا رازداری پالیسی:

الف یار ویب سائٹ کسی طور بھی اپنے قارئین و ناظرین کی ذاتی اور قابل شناخت معلومات کو کسی ملکی و بین الاقوامی تشہیری ادارے، ایجنسی،ویب سائٹ یا سروے ایجنسی کو فراہم نہیں کرتا ۔

آپ کا نام، ای میل آئی ڈی یا آپ کی موبائل لوکیشن، صرف آپ تک متعلقہ، آپ کے لیے دلچسپ خبروں، معلومات یا فیچرز کی تیز رفتار اور بروقت ترسیل کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ نیز ہم آپ کی اجازت کے بعد ہی آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک اپنی خبروں کی ترسیل کے لیے استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ نیز آپ تک ہماری دلچسپ مواد کی ای میلز اور نوٹی فی کیشنز بھی آپ کی اجازت سے ہی ارسال کیے جاتے ہیں۔