Ali Imam Naqvi

علی امام نقوی

ممتاز مابعد جدید فکشن نگار،ممبئی شہر کی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور

علی امام نقوی کی رباعی

    آپ رکے کیوں نہیں

    ’’کچھ بھی تو نہیں بدلا، سب کچھ ویسا ہی ہے۔ پہلے بھی سڑک یہاں تک تھی۔ سواریاں ٹم ٹم سے یہیں اترتی تھیں اور اپنا اپنا سامان اٹھائے لوگ گھروں کی طرف چل دیا کرتے تھے۔‘‘ آٹو رکشہ کا کرایہ ادا کرتے ہوئے اظہار نے اپنے چھوٹے بھائی سے کہا تھا یا کراچی سے ساتھ آئے مختار سے، دونوں کیا ...

    مزید پڑھیے

    دانتوں میں گھری زبان

    اس نے پورے زینے بھی طے نہیں کیے تھے کہ پڑوس کی بیوہ کے چھ سالہ بچّے نے اپنے معصوم لہجے میں اسے اس کے بھائی کی آمد سے مطلع کیا۔ ’’بھیّا۔۔۔!‘‘ اس کے لہجےکا تحیر اس کے عدم اعتماد کی گواہی دے رہا تھا مگر بچّے نے اثبات میں سر کو جنبش دے کر اسے اطمینان دلایا اور پھر آگے بڑھ ...

    مزید پڑھیے

    کہی ان کہی

    ’’مجھے معلوم ہے وہ دن کون سا ہے۔‘‘، شیروانی میں ملبوس شخص نے ایک ایک لفظ پر زور دے کر کہا۔ ’’سچ؟‘‘ سائل کی آنکھیں چمک اٹھیں۔ ’’ہاں مجھے معلوم ہے۔‘‘ ’’تو پھر بتاؤ برادرِ عزیز! مجھے۔۔۔ انہیں، ان سب کو، جہاں تک تمہاری آواز پہنچے، خدا کے لئے بتادو کہ یہ آگ ہمارا پیچھا ...

    مزید پڑھیے

    پاسا

    ’’ہم نے تمہیں چنا ہی اس کارن ہے کہ تم ساہتیہ اور اتہاس کی باریکیوں کا گیان رکھتے ہو۔ تمہیں کیول یہ کرنا ہے کہ ہماری کلپنا انوسار ایک کتاب لکھو۔‘‘ ’’آپ کی کلپنا کے انوسار؟ آپ۔۔۔ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ ’’ہاں اس اس کتاب کا منسپٹ ہمارا ہوگا۔ اتہاس لکھنے والوں نے کچھ ...

    مزید پڑھیے