آپ رکے کیوں نہیں
’’کچھ بھی تو نہیں بدلا، سب کچھ ویسا ہی ہے۔ پہلے بھی سڑک یہاں تک تھی۔ سواریاں ٹم ٹم سے یہیں اترتی تھیں اور اپنا اپنا سامان اٹھائے لوگ گھروں کی طرف چل دیا کرتے تھے۔‘‘ آٹو رکشہ کا کرایہ ادا کرتے ہوئے اظہار نے اپنے چھوٹے بھائی سے کہا تھا یا کراچی سے ساتھ آئے مختار سے، دونوں کیا ...