مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

علینا عترت (Aleena Itrat)

مشاعروں میں مقبول نسائی لب و لہجے کی معروف شاعرہ

علی عباس حسینی (Ali Abbas Husaini)

معروف افسانہ نگار،ڈرامہ نویس اور نقاد۔اپنے افسانے ’میلہ گھومنی‘ کے لیے مشہور

علی عباس امید (Ali Abbas Ummeed)

زندگی کی تلخ سچائیوں کو نظم کرنے والا شاعر، ’لہو لہو‘ ’پتھروں کا شہر‘ کے نام سے شعری مجموعے شائع ہوئے

علی احمد جلیلی (Ali Ahmad Jalili)

  • 1921 - 2005

شاعر اور ناقد، جلیل مانکپوری کے فرزند

صفحہ 72 سے 566