تعلیمی دنیا

سیکرٹری تعلیم نے جنوبی پنجاب کے اسکولوں میں امتحانی ایمرجنسی کا اعلان کردیا

پنجاب کے اسکولوں میں امتحانی ایمرجنسی

نویں جماعت کے امتحانات کے خراب رزلٹ کا حل نکال لیا گیا۔۔۔سیکرٹری تعلیم نے اسکولوں میں امتحانی ایمرجنسی نافذ کردی۔۔۔کیا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اچھا رزلٹ لانا ممکن ہے؟ تعلیمی ایمرجنسی سے کیا مراد ہے؟ امتحانی ایمرجنسی کیسے لاگو ہوگی؟ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی پیپر اسکیم کیا ہوگی؟ جانیے امتحانی ایمرجنسی اور نئی پیپر اسکیم کی تفصیل اس تحریر میں

مزید پڑھیے

میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم: پاسنگ مارکس تبدیل، کوئی فیل نہیں ہوگا

گریڈنگ سسٹم تبدیل

ملک بھر کے امتحانی نظام میں انقلابی تبدیلیاں۔۔۔میٹرک اور انٹر کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف۔۔۔اب کوئی فیل نہیں ہوگا۔۔۔کم از کم پاسنگ مارکس بھی تبدیل۔۔۔یونیورسٹی طرز کا نظام نافذ۔۔۔اس نئے گریڈنگ سسٹم میں اور کیا کچھ ہے۔۔۔؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

بریکنگ نیوز! آگیا ! آگیا ! رزلٹ آگیا: انٹر پارٹ فرسٹ کا رزلٹ معلوم کریں

1668650969.webp

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج یعنی 17 نومبر 2022 (بروز جمعرات)  کو  گیارہویں جماعت (انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ) کے سالانہ امتحانات 2022 کے رزلٹ کا اعلان کررہے ہیں۔۔۔ رزلٹ معلوم کرنے کا مکمل طریقہ جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے

کُل پاکستان مقابلہ کلامِ اقبال:مقابلے میں حصہ لینے کا طریقہ کار اور شرائط مکمل تفصیلات جانیے

کل پاکستان مقابلہ کلام اقبال

نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) پاکستان کے زیراہتمام طلبہ و طالبات میں اقبال شناسی اور کلام اقبال میں شوق، دل چسپی اور رغبت پیدا کرنے کے لیے ایک آن لائن "کُل پاکستان مقابلہ کلام اقبالؒ" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔اس مقابلے میں علامہ اقبال کو کون سا کلام شامل ہے؟ مقابلہ کہاں پر منعقد ہوگا؟ اس میں حصہ لینے کا کیا طریقہ ہے؟ انعامات کیا ہوں گے؟ تمام تفصیلات درج ذیل ہیں:

مزید پڑھیے

پنجاب میڈیکل فیکلٹی: پیرامیڈیکل کورسز میں داخلے کا شیڈول اور اپلائی کرنے کا طریقہ

1667609762.webp

پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے دو سالہ پیرامیڈیکل کورسز (ڈپلومہ) میں داخلے کا شیڈول جاری کردیا۔ اب آپ پنجاب بھر میں دو سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومے میں داخلے کے لیے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ اس تحریر میں ہم پیرامیڈیکل ڈپلومے، داخلے کی شرائط، اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ بتائیں گے۔

مزید پڑھیے

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ایک بڑی خبر: 6 درسی کتب تبدیل

پنجاب میں درسی کتب تبدیل

پنجاب میں طلبہ کے لیے ایک بریکنگ نیوز آئی ہے کہ 6 درسی کتابوں کو رواں تعلیمی سیشن میں ہی تبدیل کردیا گیا ہے۔ کیا یہ فیصلہ طلبہ کے لیے اچھا ثابت ہوگا یا برے اثرات پائے گا؟ کون سی کتابیں تبدیل ہوئی ہیں؟ اس کا اطلاق کب سے ہوگا؟ درسی نصاب میں مزید کیا تبدیلیاں متوقع ہیں۔ یہ سب جانیے اس تحریر میں۔

مزید پڑھیے