مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
علی ساحل (Ali Sahil)
پاکستان کی نئی نسل کے اہم شاعر، سہ ماہی ادبی رسالے ’نظم نو ‘ کےمدیر
علی سردار جعفری (Ali Sardar Jafri)
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں