کھیل اور کھلاڑی

قسمت اور محنت مل گئیں، پاکستان سیمی فائنل میں، ورلڈ کپ جیتنے کے کیا امکانات ہیں؟

1667730200.webp

انیس سو بانوے کے ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم کی اسی طرح کی ملی جلی کارکردگی رہی تھی اور سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے ساتھ ہی ہوا تھا۔ کیا بانوے کے ورلڈ کپ کی طرح تاریخ دوہرائی جائے گی یا نہیں؟

مزید پڑھیے

پاکستان کے سیمی فائینل میں جانے کے امکانات روشن: نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔

1667706800.webp

پاکستان کے سیمی  فائینل میں جانے کے امکاناات روشن: نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔۔۔۔اب سیمی فائنل میں کون پہنچے گا۔۔۔پاکستان۔۔۔بنگلہ دیش یا جنوبی افریقہ ؟ دل چسپ صورت حال

مزید پڑھیے

فائنل سے پہلے فائنل کل ہوگا۔پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے کتنے امکانات ہیں ؟

1667643462.webp

ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ 2022میں پاکستان کی کشتی بھنور میں ہے اور کل یعنی اتوار کو ہونے والے میچز پاکستان کے لیے سب اہم ہیں۔جانیے کہ کل فائنل سے پہلے ہی فائنل کیسے ہونے جارہا ہے۔؟

مزید پڑھیے

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: اپ ٹو ڈیٹ شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

T20 World Cup 2022

آج کل کرکٹ کے شائقین کی نظریں آسٹریلیا میں سجنے والے کرکٹ میلے کی طرف جم چکی ہیں۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ پہلا راؤنڈ ختم ہوچکا ہے۔۔۔ کون سی چار ٹیمیں سُر 12 میں جگہ بنا چکی ہیں؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل اپ ڈیٹ شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: مکمل شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

1665906409.webp

آج آسٹریلیا میں کرکٹ کا میلہ سج گیا۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔سب کی نظریں ٹی وی پر جم چکی ہیں۔۔۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022: فخر زمان قومی اسکواڈ میں شامل

1665811904.webp

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلی ۔۔۔۔فخر زمان ایک بار پھر اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔۔۔کس کھلاڑی کی جگہ فخرزمان کو شامل کیا گیا۔۔۔؟ پاکستان اسکواڈ میں اور کون کون شامل ہے۔۔۔؟ جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے

جاپانی اِنوکی پہلوان: پہلوانی سے سیاست تک کا سفر (ٹائم لائن)

1664803338.webp

عالمی شہرت یافتہ جاپانی پہلوان اِنوکی پہلوان انتقال کرگئے۔۔۔اِنوکی پہلوان کی پاکستان سے محبت کا راز کیا ہے؟ وہ کیسے دنیا میں ریسلنگ کے مقبول کھلاڑی بنے؟ انھوں نے کیسے اسلام قبول کیا؟ پاکستان کے کس پہلوان نے اِنوکی پہلوان سے بدلا لیا؟ انھوں نے بطور سیاست دان کون سے کارنامے سرانجام دیے؟ جانیے اس پہلوان کی کہانی ۔۔۔۔پہلوانی سے سیاست تک سفر

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 12