مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
جعفر طاہر (Jafar Tahir)
جدید شاعروں میں شامل،اپنے ہیئتی تجربوں کے لئے معروف
جگن ناتھ آزاد (Jagan Nath Azad)
اہم اسکالر اور شاعر ، پاکستان کا پہلا قومی ترانہ لکھا
جگت موہن لال رواں (Jagat Mohan Lal Ravan)
اپنی رباعیات اور گوتم بدھ پر طویل نظم کے لیے مشہور