مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
جے کرشن چودھری حبیب (JaiKrishn Chaudhry Habeeb)
اردو شاعر، فارسی اور سنسکرت کے عالم، آزادی کی جدوجہد میں شامل رہے
جلالؔ لکھنوی (Jalal Lakhnavi)
مابعد کلاسکی شاعر،دبستان لکھنو اور رام پور کے امتزاجی اسلوب کے نمائندہ شاعر