مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

بمل کرشن اشک (Bimal Krishn Ashk)

مقبول شاعر، روزمرہ کے تجربات کو شاعری بنانے کے لیے جانے جاتے ہیں، خوبصورت نظمیں اور غزلیں کہیں

برج لال رعنا (Birj Lal Raana)

اپنی رباعیوں کے لیے مشہور، نظمیں اور غزلیں بھی کہیں

بسمل الہ آبادی (Bismil Allahabadi)

نوح ناروی کے شاگرد، شاعری میں عوامی روز مرہ کو جگہ دی، غزلوں کے ساتھ اہم مذہبی اور ملی شخصیات پر نظمیں لکھیں

بسمل  عظیم آبادی (Bismil Azimabadi)

عظیم آباد کے نامور شاعر، مشہور زمانہ شعر ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے / دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‘ کے خالق

بسمل دہلوی (Bismil Dehlavi)

دلی کے معروف شاعر، متعدد اصناف میں طبع آزمائی کی، سماجی مسائل پر قطعات کہے

صفحہ 113 سے 535