مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عالم خورشید (Alam Khursheed)
اہم ما بعد جدید شاعر
علیم اختر (Aleem Akhtar)
قبل از جدید شاعر، کلاسیکی رنگ میں غزلیں کہیں، ماہنامہ ’شمع‘ سے وابستہ رہے؛ بچوں کے لیے لکھی گئیں نظموں کا ایک مجموعہ بھی شائع ہوا
علیم صبا نویدی (Aleem Saba Navedi)
معروف شاعر اور ناقد، متعدد اصناف میں شعر گوئی کے لیے جانے جاتے ہیں