مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

مجنوں گورکھپوری (Majnoon Gorakhpuri)

ممتاز ترقی پسند نقاد، رومانوی طرز کے افسانہ نگاروں میں شامل

مجروح سلطانپوری (Majrooh Sultanpuri)

ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز

مخدومؔ محی الدین (Makhdoom Mohiuddin)

اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول

مخمور دہلوی (Makhmoor Dehlvi)

ممتاز شاعر،اپنے شعر "محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں " کے لیے مشہور

صفحہ 280 سے 566