مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
حرماں خیرآبادی (Hirman Khairabadi)
مشہور شاعر مضطر خیرآبادی کی والدہ اور مولانا فضل حق خیرآبادی کی بیٹی
ہما فلک (Huma Falak)
جرمنی میں مقیم معروف خاتون افسانہ نگار ، خواتین کے مسائل پر مبنی کہانیاں لکھنے کے جانی جاتی ہیں۔
حرمت الااکرام (Hurmatul Ikaram)
مشہور نظم کلکتہ: ایک رباب کے خالق