مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
امین سلونی (Ameen Saloni)
قبل از جدید شاعر، لکھنؤ کے ادبی ماحول میں عمر گزاری
عمیق حنفی (Ameeq Hanafi)
جدید اردو نظم اور تنقید کا اہم نام ، ہندوستانی فلسفے اور موسیقی سے گہری دلچسپی تھی ، آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ رہے
امیر اورنگ آبادی (Ameer Aurangabadi)
قدرتی مظاہر اور عشقیہ جذبات کی حامل نظموں کےلیے معروف