مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
جوشش عظیم آبادی (Joshish Azimabadi)
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر، دلی اسکول کے طرز میں شاعری کے لیے مشہور
جرأت قلندر بخش (Jurat Qalandar Bakhsh)
اپنی شاعری میں محبوب کے ساتھ معاملہ بندی کےمضمون کے لیے مشہور،نوجوانی میں بینائی سے محروم ہوگئے