مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عذرا پروین (Azra Parveen)
احتجاج اور جدید سماجی مسائل کو اپنے شعری اظہار میں شامل کرنے والی شاعرہ ۔
بی ایس جین جوہر (B S Jain Jauhar)
سیماب اکبر آبادی کے شاگرد، نظموں اور غزلوں پر مشتمل کئی شعری مجموعے شائع ہوئے
بدر جمالی (Badar Jamali)
تمل ناڈو کے معروف شاعروں میں شامل
بدیع الزماں خاور (Badiuzzaman Khawar)
مہاراشٹر کے شاعر، مصنف اور مترجم، مراٹھی نظموں کے منظوم اردو ترجمے بھی کیے