مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اختر ہوشیارپوری (Akhtar Hoshiyarpuri)
معروف شاعر،اپنے نعتیہ کلام کے لیے بھی جانے جاتے ہیں، حکومت پاکستان کے اعزاز’ تمغۂ امتیاز ‘سے سرفراز
اختر حسین رائے پوری (Akhtar Husain Raipurii)
نامور ترقی پسند نقاد، ماہر لسانیات اور افسانہ نگار۔بنگلہ اور انگریزی سے بہت سے تراجم بھی کیے۔