مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
منور لکھنوی (Munawwar Lakhnavi)
بھگوت گیتا کا اردو میں منظوم ترجمہ کرنے کے لئے مشہور
منور رانا (Munawwar Rana)
معروف شاعر، مشاعروں میں بے انتہا مقبول
منزہ احتشام گوندل (Munazza Ehtasham Gondal)
پاکستان کی اہم خاتون افسانہ نگار اور شاعرہ، خواتین کے مسائل پر بے باک انداز میں لکھنے کے لیے معروف۔