بچپن کے دن
ہائے وہ بچپن کے دن صاف اور ستھرے سچے دن یاد بہت آتے ہیں اب اپنے تھے جب اپنے دن فکر و تردد کس کو کہتے دور غموں سے جب تھے دن آنکھ مچولی اور کبڈی گلی ڈنڈے والے دن راتیں راحت سے بھرپور اور شرارت والے دن پیچھے پیچھے تتلی کے پھلواری میں بیتے دن آم امرود کے پیڑوں پر ڈال پہ بیٹھے کھاتے ...