Munazza Ehtasham Gondal

منزہ احتشام گوندل

پاکستان کی اہم خاتون افسانہ نگار اور شاعرہ، خواتین کے مسائل پر بے باک انداز میں لکھنے کے لیے معروف۔

An important story writer and poet from Pakistan, known for her bold writings on issues relating to women.

منزہ احتشام گوندل کے تمام مواد

6 افسانہ (Story)

    تصویر

    آؤ،آؤیہاں بیٹھو اس صوفے پر سفید بالوں والے پینسٹھ سالہ آدمی نے اس کو نشست گاہ کی دروازے کے سامنے والی پچھلی دیوار کے ساتھ لگے صوفے پر بٹھادیا اورخود دوبارہ بغلی کمرے میں غائب ہوگیا۔ وہ خاموشی کے ساتھ سکڑ کر وہاں بیٹھ گئی جب گھونگریالے سفید بالوں والا وہ پینسٹھ سالہ مصور دوبارہ ...

    مزید پڑھیے

    آئینہ گر

    ہستی اور نیستی کے سارے اسرار چھوٹے چھوٹے لمحوں کی کوکھ سے پھوٹتے ہیں لمحے جوکہ آتے رہتے ہیں مگرکم کم آتے ہیں کہ جن کے بطن سے حقیقی خوشیوں اور لذتوں کے سرچشموں کو جنم لینا ہوتا ہے۔ چاول پلیٹ میں ڈال دو؛سکرین سے نظریں ہٹائے بغیرانہوں نے کہا، وہ آگے بڑھ کر ان کے قریب کھڑی ہوگئی۔ ...

    مزید پڑھیے

    کبالہ

    تو یوں ہے کہ وہ ایک فنکار کی باہوں میں مر گئی۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب اس نے ایک نیا حکمنامہ حاصل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ میں عدالت کی بجائے عدالتِ عالیہ کا لفظ استعمال کروں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ اسے عدالتِ عالیہ سے بڑی امیدیں تھیں کہ وہ اس کی بات ضرور سنیں گے اور ایسا ...

    مزید پڑھیے

    آخری خواہش

    پھانسی سے قبل اس سے اس کی آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے ایک عجیب و غریب خواہش کا اظہار کر کے سب کو چونکا دیا۔میں گاؤں کی بڑ والی مسجد کے احاطے میں اسی منبر پہ کھڑا ہو کے تقریر کرنا چاہتا ہوں۔جس منبر پر کھڑے ہو کر مولوی عبد الکریم نے خطبہ دیا تھا،آخری خطبہ۔۔۔۔ سو پھانسی لگنے والے ...

    مزید پڑھیے

    وجود

    کیا میں زندہ ہوں ،وجود رکھتی ہوں، موجود ہوں؟ نہیں نہیں میں موجود نہیں ہوں، میں صرف ماضی، حال اور مستقبل کے ربط کے ساتھ تن تنہا موجود کیسے ہو سکتی ہوں، میں کھو چکی ہوں کہیں ،میں نے ماریہ پر نظر ڈالی وہ موجود تھی مگر میں نہیں تھی۔ میں نے آہستہ سے اس کو آواز دی !۔ماریہ ہوں!کہہ کر اس ...

    مزید پڑھیے

تمام