مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
کلیم الدین احمد (Kaleemuddin Ahmad)
اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے
کالی داس گپتا رضا (Kalidas Gupta Raza)
ممتاز محقق/ دیوان غالب زمانی لحاظ سے مرتب کرنے کے لیے معروف
کمال احمد صدیقی (Kamal Ahmad Siddiqi)
عروض کے معروف ماہر اور محقق