مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
آصف فرخی (Asif Farrukhi)
ممتاز جدید افسانہ نگاروں میں شامل،اپنی ادبی صحافت کے لئے معروف۔
آصف رضا (Asif Raza)
امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی شاعر، اپنی نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں، متعدد شعری مجموعے شائع ہویے
آصفہ زمانی (Asifa Zamani)
شاعرہ اور فارسی ادب کی اسکالر، لکھنؤ یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کی صدر رہیں
آصف الدولہ (Asifud Daula)
اودھ کے نواب