مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

عاصم واسطی (Asim Wasti)

ابوظہبی میں مقیم معروف شاعر، نامور ادیب وشاعر شوکت واسطی کے فرزند

اسلم آزاد (Aslam Aazad)

شاعر اور مصنف، آزادی کے بعد اردو ناول کی صورتحال پر ایک کتاب لکھی، پٹنہ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہے

اسلم انصاری (Aslam Ansari)

شاعر اور اردو کے استاد، خواجہ فرید کی کافیوں کا منظوم اردو ترجمہ بھی کیا

صفحہ 110 سے 566