مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اسرار الحق مجاز (Asrarul Haq Majaz)
معروف ترقی پسند شاعر،رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور،آل انڈیا ریڈیوکے رسالہ آواز کے پہلے مدیر،معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ماموں
عطاء الحق قاسمی (Ata ul Haq Qasmi)
مشہورشاعر، نثرنگاراور کالم نویس، اپنے مزاحیہ قطعات و مضامین کے لیے معروف؛ پاکستانی حکومت کے اہم عہدوں پر فائز رہے
اٹل بہاری واجپائی (Atal Bihari Vajpayee)
آزادی کے بعد ہندوستانی سیاست کی ممتاز ترین شخصیت، ایک بہتر سماج کی تشکیل کے خیالات کی حامل شاعری کی؛ ’جنگ نہ ہونے دیں گے‘ کے نام سے شعری مجموعہ شائع ہوا