مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
انجم خلیق (Anjum Khaleeq)
پاکستان کے شاعر اور صحافی
انجم مانپوری (Anjum Manpuri)
معروف شاعر اور انشائیہ نگار، ادبی جریدے ’ندیم‘ کے مدیر، سید سلیمان ندوی کے ہم سبق
انجم قدوائی (Anjum Qidwai)
گہرے سماجی شعور کی حامل کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں
انجم رہبر (Anjum Rehbar)
مشاعروں میں مقبول شاعرہ
انجم رومانی (Anjum Rumani)
پاکستانی شاعر، اقبال کے منتخب فارسی کلام کا منظوم ترجمہ بھی کیا
انجم سلیمی (Anjum Saleemi)
پاکستان کے اہم شاعر، اپنے سنجیدہ لہجے کے لیے معروف