مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
حسن بریلوی (Hasan Barelvi)
مولانا احمد رضا خاں کے بھائی ،بریلوی عقیدہ کے بنیاد گزار،داغ دہلوی کے شاگرد
حسن امام (Hasan Imam)
پاکستان کے معروف افسانہ نگار
حسن امام درد (Hasan Imam Dard)
شاعر،فکشن نویس اور ممتاز شاعر مظہر امام کے بڑے بھائی
حسن منظر (Hasan Manzar)
ممتازپاکستانی فکشن نویس۔ متعدد ناول اور افسانوی مجموعوں کے مصنف۔ بچوں کے لیے بھی کئی کتابیں تحریر کیں۔