Hasan Imam Dard

حسن امام درد

شاعر،فکشن نویس اور ممتاز شاعر مظہر امام کے بڑے بھائی

Poet, storyteller and elder brother of Mazhar Imam

حسن امام درد کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    دنیا سے عقل و فہم کے آثار مر گئے

    دنیا سے عقل و فہم کے آثار مر گئے سائے تو جی اٹھے در و دیوار مر گئے کشتیٔ زیست پار نہ لگ پائی لے کے وہ عقل و خرد کا ہاتھ میں پتوار مر گئے جن کو تھا خوف موت کا اپنی حیات میں اک بار کیا مرے وہ کئی بار مر گئے تھا امتحان شوق کیا نقد جاں قبول ہو کر خوشی سے ہم بڑے سرشار مر گئے خوشبو اڑا ...

    مزید پڑھیے

    جان محدود ہوتی جاتی ہے

    جان محدود ہوتی جاتی ہے موت مقصود ہوتی جاتی ہے الاماں علم کی فراوانی فکر مفقود ہوتی جاتی ہے کر لی اصلاح اس تمدن کی سعی بے سود ہوتی جاتی ہے ہو سفر عشق کا کہ دانش کا راہ مسدود ہوتی جاتی ہے خود پرستی کا دور دورہ ہے ذات معبود ہوتی جاتی ہے دردؔ اس خلفشار عالم میں زیست نابود ہوتی ...

    مزید پڑھیے