مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
گوپال متل (Gopal Mittal)
اپنے ادبی رسالے ’تحریک‘ کے لیے مشہور
گوپی چند نارنگ (Gopi Chand Narang)
ممتاز ناقد اور دانشور۔ اردو میں مابعدجدیدیت کےادبی جحان کو متعارف کرانے کے لیے معروف
گویا فقیر محمد (Goya Faqir Mohammad)
ناسخ کے شاگرد،مراٹھا حکمراں یشونت رائو ہولکر اور اودھ کے نواب غازی الدین حیدرکی فوج کے سپاہی