اس کو غفلت پیشہ کہہ آتے ہیں ہم
اس کو غفلت پیشہ کہہ آتے ہیں ہم بھول جانا یاد دلواتے ہیں ہم ضعف سے رہتا ہے اب پاؤں پہ سر آپ اپنی ٹھوکریں کھاتے ہیں ہم دل نہیں اس بت کی الفت چھوڑتا نا سمجھ کو لاکھ سمجھاتے ہیں ہم ہے جنازہ اس لئے بھاری مرا حسرتیں دل کی لئے جاتے ہیں ہم بار عصیاں سر پہ ہے گویا بہت کیا اٹھائیں سر ...