مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

امیر اورنگ آبادی (Ameer Aurangabadi)

قدرتی مظاہر اور عشقیہ جذبات کی حامل نظموں کےلیے معروف

امیر امام (Ameer Imam)

ہندوستانی غزل کی نئی نسل کی ایک روشن آواز

امیر خسرو (Ameer Khusrau)

اردو/ ہندوی کے پہلے شاعر، حضرت نظام الدین اولیا کے شاگرد اور ماہر موسیقی ، اپنی ’ پہیلیوں‘ کے لئے مشہور جو ہندوستانی لوک ادب کا حصہ ہیں، طبلہ اور ستار جیسے اہم ساز ایجاد کئے۔ ’ زحال مسکیں مکن تغافل‘ جیسی غزل لکھی جسے اردو/ ہندوی شاعری کا نقش اول کہا جاتا

امیر مینائی (Ameer Minai)

داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں

امیر قزلباش (Ameer Qazalbash)

مقبول اردو شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ پریم روگ اور رام تیری گنگا میلی کے گیتوں کے لئے مشہور

صفحہ 81 سے 566