مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
ٹی این راز (T N Raaz)
مزاحیہ اور طنزیہ شاعر،غالب کی زمینوں میں اپنی ہزل گوئی کے لیے مشہور،ڈپٹی سکریٹری (ریٹائرڈ) محکمہ قانون حکومت ہریانہ
تاباں عبد الحی (Taban Abdul Hai)
شاعری کے علاوہ اپنی خوش شکلی کے لئے بھی مشہور ہیں۔ کم عمری میں وفات پائی۔
تبسم فاطمہ (Tabassum Fatma)
شاعرہ اور ایک نمایاں فکشن نویس
تبسم کاشمیری (Tabassum Kashmiri)
ممتاز نقاد، محقق شاعر اور ادبی مورخ