جرم
چھت ٹپک رہی ہے۔ چھت سے ٹپکتی پانی کی بوندیں ایسے گرتی ہیں کہ دیپا اندرہی اندر ایک پل کو سب کچھ بھول کر عجیب سی لذت میں ڈوب جاتی ہے۔۔۔ عجیب سی درد بھری لذت۔۔۔ جسے مباشرت کے وقت چت لیٹی عورت ہی محسوس کر سکتی ہے۔ کبھی اس موسم میں وہ کتنی رومانٹک ہوجاتی تھی۔۔۔ کل جب وہ عورت نہیں ...