مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اسماعیل میرٹھی (Ismail Merathi)
بچوں کی شاعری کے لئے مشہور
عصمت چغتائی (Ismat Chughtai)
غیر روایتی خیالات کی حامل اردو کی ممتاز ترین فکشن رائیٹر۔اپنے افسانے’ لحاف ‘ اور ناول’تیڑھی لکیر ‘ کے لیے معروف ۔
اظہار اثر (Izhar Asar)
معروف شاعر اور ناول نگار، اردو میں سائنسی فکشن لکھنے کے لئے مشہور