مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

الطاف فاطمہ (Altaf Fatima)

معروف خاتون افسانہ نگار۔ پاکستانی سماج میں خواتین کے گمبھیر مسائل کو موضوع بنانے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

الطاف حسین حالی (Altaf Hussain Hali)

اردو تنقید کے بانیوں میں شامل۔ ممتاز قبل از جدید شاعر۔ مرزا غالب کے سوانح ’یاد گار غالب‘ لکھنے کےلئے مشہور

الطاف مشہدی (Altaf Mashhadi)

حسن و عشق اور انقلاب کے شاعر،ڈراما نگار،مشاعرہ کے بڑے شاعر،اپنی نظم "جھوم کر اٹھو وطن آزاد کرنے کے لیے " کی وجہ سے مشہور

صفحہ 52 سے 535