مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
علامہ اقبال (Allama Iqbal)
عظیم اردو شاعر اور 'سارے جہاں سے اچھا...' و 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق
آلوک مشرا (Alok Mishra)
نئی نسل کے نوجوان شاعر
آلوک شریواستو (Alok Shrivastav)
نوجوان شاعر، مشاعروں میں مقبول
علقمہ شبلی (Alqama Shibli)
کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے
الطاف احمد قریشی (Altaf Ahmad Qureshi)
معروف ادیب و شاعر، ممتاز ادبی شخصیات کے ساتھ کیے گیے اپنے مکالموں کے لیے جانے جاتے ہیں