Aman Chandpuri

امن چاند پوری

امن چاند پوری کی غزل

    وصل کیا شے ہے اور فرقت کیا

    وصل کیا شے ہے اور فرقت کیا تم کو معلوم ہے محبت کیا میری آنکھوں نے تم کو دیکھ لیا اب ہے بینائی کی ضرورت کیا اب اسے گھر کی یاد آئی ہے ڈھ گئی عشق کی عمارت کیا وصل سے دور ہو گیا بھونرا پھول سے اڑ گئی ہے نکہت کیا کتنے بیزار ہو گئے ہو تم عشق میں ہو گئی تھی عجلت کیا کتنی رونق ہے بزم ...

    مزید پڑھیے

    اس کے اتنے قریب ہیں ہم تو

    اس کے اتنے قریب ہیں ہم تو اب تو خود کے رقیب ہیں ہم تو شعر کہتے ہیں چھوڑ کر سب کام یار سچ مچ عجیب ہیں ہم تو یہ دعا ہے نواز دے یا رب علم و فن سے غریب ہیں ہم تو ابن مریم سے اپنا رشتہ ہے آشنائے صلیب ہے ہم تو اب تلک عشق سے ہے محرومی اب تلک بد نصیب ہیں ہم تو ہم تو شاعر ہیں اے امنؔ ...

    مزید پڑھیے

    کسی بھی شعر میں اچھا برا کیا

    کسی بھی شعر میں اچھا برا کیا بس اتنا دیکھیے کس نے کہا کیا ابھی انساں تو بن پائے نہیں ہو بنوگے آدمی سے دیوتا کیا ستاروں میں یہ کیسی کھلبلی ہے فلک پر آ گیا سورج نیا کیا کتابوں سے اسے فرصت نہیں تھی وہ پڑھتا آپ کا چہرہ بھلا کیا تمہاری ہی طرح ہو جاؤں یعنی بدل لوں میں بھی اپنا راستہ ...

    مزید پڑھیے

    دشت میں پیاسی بھٹک کر تشنگی مر جائے گی

    دشت میں پیاسی بھٹک کر تشنگی مر جائے گی یہ ہوا تو زیست کی امید بھی مر جائے گی روک سکتے ہو تو روکو مذہبی تکرار کو خون یوں بہتا رہا تو یہ صدی مر جائے گی پھر اسی کوچے میں جانے کے لئے مچلا ہے دل پھر اسی کوچے میں جا کر بے خودی مر جائے گی بولنا بے حد ضروری ہے مگر یہ سوچ لو چیخ جب ہوگی ...

    مزید پڑھیے

    سونے کی کوششیں تو بہت کی گئیں مگر

    سونے کی کوششیں تو بہت کی گئیں مگر کیا کیجئے جو نیند سے جھگڑا ہو رات بھر میں نے خود اپنا سایہ ہی بانہوں میں بھر لیا اس کا خمار چھایا تھا مجھ پہ کچھ اس قدر آنکھوں میں چند خواب تھے اور دل میں کچھ امید جلتا رہا میں آگ کی مانند عمر بھر کیوں کوئی اس پے ڈالے نظر احترام کی کہلائے علم و ...

    مزید پڑھیے

    خود بھی صیاد امتحان میں ہے

    خود بھی صیاد امتحان میں ہے ایک ہی تیر اب کمان میں ہے دھوپ اب آ گئی منڈیروں پر صبح کا شور میرے کان میں ہے دن مرا ڈھل گیا تو غم کیسا دھوپ اب بھی بہت سی لان میں ہے اس کو مجھ پر یقیں نہیں ہوتا جانے وہ کون سے گمان میں ہے آسماں کی طرف ہے اس کی نظر جو بھی اب عمر کی ڈھلان میں ہیں جو مکیں ...

    مزید پڑھیے