مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
دیوندر اسر (Devendar Issar)
معروف افسانہ نگار، نقاد اور دانشور۔ جدید عہد میں ادب کے مسائل ،امکانات اور اثر اندازی پر فکر انگیز تحریروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
دیوندر ستیارتھی (Devendra Satyarthi)
منٹو کے ہم عصر افسانہ نگاروں میں شامل، سنیاسی کا روپ دھار کر ملک بھر کے لوک گیت جمع کرنے کے لیے معروف۔
دیومنی پانڈے (Devmani pandey)
شاعر،نغمہ مگار،فلم پنجر کے نغمہ 'چرخہ چلاتی ماں'کے لیے مشہور