Devendar Issar

دیوندر اسر

معروف افسانہ نگار، نقاد اور دانشور۔ جدید عہد میں ادب کے مسائل ،امکانات اور اثر اندازی پر فکر انگیز تحریروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔

Well known short story writer, critic, and intellectual, who wrote thoughtful essays on contemporary literary issues and possibilities.

دیوندر اسر کی رباعی

    ریت اور سمندر

    اس روز اچانک میری ملاقات پریش سے ہو گئی۔ پورے پانچ برسوں بعد وہ مجھے مرینا بیچ پر مل گیا۔ وہ سمندر کمے کنارے کھڑا دور سے آئے ہوئے کسی جہاز کودیکھ رہا تھا۔ پریش کودیکھ کر نہ جانے کیوں مجھے محسوس ہوتا ہے کہ برسوں بعد میں اپنے سے ملاقات کررہاہوں۔ ورنہ ہر روز دوسرے لوگوں کے قصے ، ...

    مزید پڑھیے

    مردہ گھر

    مردہ گھر میں میری لاش پڑی ہے۔ مال گاڑی سے اتاری گئی بند بوریوں سی پھولی، لیبل لگی تین چار لاشیں اور بھی مردہ گھر میں پڑی ہیں۔ جب میری لاش مردہ گھر میں لائی گئی تو سورج دھیرے دھیرے دور مٹیالی پہاڑیوں کی اوٹ میں پھسل رہا تھا اور پہاڑی پر ٹکے بادلوں میں آگ کے گولے کی لال کرنیں ...

    مزید پڑھیے