مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
دل ایوبی (Dil Ayubi)
ٹونک کے معروف شاعر، اپنے نعتیہ کلام کے لیے بھی جانے جاتے ہیں
دل شاہجہاں پوری (Dil Shahjahanpuri)
معروف شاعر، امیر مینائی کے شاگرد۔ ’درددل‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریر کیا
دلاور علی آزر (Dilawar Ali Aazar)
نوجوان پاکستانی شاعروں میں نمایاں
دلاور فگار (Dilawar Figar)
مشہور اور مقبول مزاح نگار
دلکش ساگری (Dilkash Sagari)
بھوپا ل کے شاعر۔ ’گمنام گوشے‘ اور ’بھوپال میں غزل‘ کے نام سے دو شعری انتخاب بھی مرتب کیے