ریت اور سمندر
اس روز اچانک میری ملاقات پریش سے ہو گئی۔ پورے پانچ برسوں بعد وہ مجھے مرینا بیچ پر مل گیا۔ وہ سمندر کمے کنارے کھڑا دور سے آئے ہوئے کسی جہاز کودیکھ رہا تھا۔ پریش کودیکھ کر نہ جانے کیوں مجھے محسوس ہوتا ہے کہ برسوں بعد میں اپنے سے ملاقات کررہاہوں۔ ورنہ ہر روز دوسرے لوگوں کے قصے ، ...