مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
خواجہ حسن نظامی (Khwaja Hasan Nizami)
ممتاز ادیب، صحافی ،مؤرخ اورصوفی۔ اپنی شاندار نثر کے لئے معروف
خواجہ میر درد (Khwaja Meer Dard)
صوفی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر ، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور
خواجہ محمد وزیر (Khwaja Mohammad Wazir)
19ویں صدی کے شاعر