Khwaja Meer Amani

خواجہ میر امانی

خواجہ میر امانی کی غزل

    اس کے کوچہ ستی غبار اٹھا

    اس کے کوچہ ستی غبار اٹھا کون سا واں سے خاکسار اٹھا عندلیبو بسا لو اب صحرا باغ سے موسم بہار اٹھا ہچکیاں لے گلابیاں روئیں بزم سے جب یہ میگسار اٹھا عزم رخصت ہوا جب ہی اس کا میرے دل سے وہیں قرار اٹھا نہیں جو قدر اشک عالم سے موتیوں کا مگر وقار اٹھا شمع سے سوز امانیؔ پوچھا ترا اک ...

    مزید پڑھیے