Khwaja Mahmood-ul-Hasan

خواجہ محمود الحسن

خواجہ محمود الحسن کی غزل

    ہم خدائی کا دعویٰ تو کرتے نہیں

    ہم خدائی کا دعویٰ تو کرتے نہیں بندگی پر بھی پورے اترتے نہیں یوں تو قائم ہیں ایماں پہ اپنے مگر دل کے وہم و گماں سے مکرتے نہیں جزو حق ہیں نہیں ہم کسی کے مطیع خود پہ نازاں ہیں باطل سے ڈرتے نہیں اپنی خود اعتمادی کا عالم ہے یہ ٹوٹ جانے پہ بھی ہم بکھرتے نہیں دل میں جب تک نہ ہو اک کسک ...

    مزید پڑھیے

    ہم ہر قدم پر سوچ کا رخ موڑتے رہے

    ہم ہر قدم پر سوچ کا رخ موڑتے رہے کتنے صنم بناتے رہے توڑتے رہے ہلچل جو دل میں تھی وہ نہ لفظوں میں ڈھل سکی رشتے زبان و دل کے بہت جوڑتے رہے ابھرا کئے شکوک نئے دل میں ہر گھڑی ہر دم نیا شگوفہ کوئی چھوڑتے رہے خود میں تھے ایسے دہر سے نا آشنا رہے روشن حقیقتوں سے بھی منہ موڑتے رہے پرتو ...

    مزید پڑھیے