مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
خالدہ حسین (Khalida Hussain)
ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔
خلیل الرحمن اعظمی (Khalilur Rahman Azmi)
جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں
خاں آرزو سراج الدین علی (Khan Arzoo Sirajuddin Ali)
ماہر لسانیات،میر تقی میر اور میر درد کے استاد