مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
اثر رامپوری (Asar Rampuri)
جلیل مانک پوری اورآرزو لکھنوی کے ممتاز شاگر؛ غزل، رباعی اور مثنوی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی؛ نوآموزوں کے لیے ایک فارسی لغت بھی مرتب کی
اثر صہبائی (Asar Sahbai)
معروف شاعر، رومان اور سماجی شعورکی حامل نظمیں، غزلیں اور رباعیاں کہیں
اصغر گونڈوی (Asghar Gondvi)
ممتاز قبل از جدید شاعر، صوفیانہ رنگ کی شاعری کے لیے معروف
اصغر مہدی ہوش (Asghar Mehdi Hosh)
نعت، منقبت، سلام ، مرثیے اور قصیدے جیسی اصناف میں شاعری کی
اصغر ندیم سید (Asghar Nadeem Sayed)
ممتاز پاکسانی ڈراما نگاراور شاعر،"چاند گرہن" جیسے ٹی وی سیریل کے لیے مشہور