مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
صادق (Sadiq)
ممتاز جدید نقاد، مترجم اور شاعر۔ مراٹھی اور ہندی شاعری کے تراجم کے لیے معروف، دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔
صادقہ نواب سحر (Sadiqua Nawab Saher)
معروف فکشن نویس، حساس سماجی رشتوں کو موضوع بنانے کے لیے جانی جاتی ہیں۔