مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
نیاز سواتی (Niaz Sawati)
اردو اور ہندی کے ممتاز مزاح گو شاعر اور ادیب
ندا فاضلی (Nida Fazli)
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
نگار عظیم (Nigar Azeem)
معاصر خاتون افسانہ نگار اور شاعرہ۔ اردو میں ایک اہم تانیثی آواز۔