Nihal Aatish

نہال آتش

  • 1934

نہال آتش کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    محافظ ہو چمن کے تم تو پھر فکر و نظر رکھ لو

    محافظ ہو چمن کے تم تو پھر فکر و نظر رکھ لو لہو کی گر ضرورت ہو تو کچھ خون جگر رکھ لو حصول آرزو میں منزلیں دشوار ہوتی ہیں اگر صحرا سے گزرو تو سمندر کی خبر رکھ لو تن نازک اور اس پہ یوں خرام ناز سے چلنا یہ شہر سنگ ہے پتھر سے بچنے کا ہنر رکھ لو کسی کی ذات پہ انگلی اٹھانے سے ذرا پہلے ذرا ...

    مزید پڑھیے

    اہل وفا وفا کا ثمر مانگتے نہیں

    اہل وفا وفا کا ثمر مانگتے نہیں دل مانگتے ہیں لعل و گہر مانگتے نہیں اپنا وقار اپنی خودی جن کو ہے عزیز وہ ہر کسی سے لطف و نظر مانگتے نہیں اپنے جمال نور کا کچھ عکس دیجئے ہم آپ سے تو شمس و قمر مانگتے نہیں کرتے ہیں بالمشافہ ستاروں سے گفتگو کرنوں کی بھیک اہل نظر مانگتے نہیں ان کا ...

    مزید پڑھیے